چین کا سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان

چین کا سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان

بیجنگ (اے پی پی)چین کی وزارتِ خزانہ نے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران ملک کی سائنسی و تکنیکی خود انحصاری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے کہا ہے کہ۔۔۔

 آئندہ پانچ برسوں میں مرکزی مالیاتی بجٹ سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کرے گا اور مالیاتی وسائل کے استعمال کی کارکردگی کو بہتر بنائے گا۔وزارتِ خزانہ کے متعلقہ عہدہ دار نے کہا کہ پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کا دور چین کو سائنس و ٹیکنالوجی میں مضبوط ملک بنانے کے لیے فیصلہ کن مرحلہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...