برطانیہ واپسی ہیری اور میگھن کا ذاتی معاملہ ہے :برطانوی وزیر اعظم
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی سے متعلق سکیورٹی انتظامات ایک ذاتی معاملہ ہے ۔
جوڑے کی متوقع واپسی کے منصوبوں پر ان کا یہ پہلا تبصرہ ہے ۔56 سالہ برنہم نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے بیان میں کہا کہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کا تعلق ہیری اور میگھن سے ہے ۔ ہم ان کے لیے اس منتقلی میں کامیابی کی خواہش کرتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments