روس کا جزائر کریل کے قریب میزائل تجربہ

روس کا جزائر کریل  کے قریب میزائل تجربہ

ماسکو (اے پی پی)روس نے جزائر کریل کے قریب میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔رشیا ٹوڈے کے مطابق تجربہ جاپان کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے جزیرہ نما کے پہلے دورے پر شدید احتجاج کے ایک ہفتے بعد ہوا ہے۔۔۔

 جس پر جاپان نے بھی ملکیت کا جزوی دعویٰ کیا ہے ۔روسی بحر الکاہل کے بیڑے نے کہا کہ تجربہ میں وریاگ گائیڈڈ میزائل کروزر، اومسک جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز اور زمین کی سطح سے جہاز تک مار کرنے والا میزائل سسٹم شامل تھا۔میزائل نے تقریبا ً 300 کلومیٹر کے فاصلے پر دشمن کے بحری جہازوں کو نشانہ بناتے  ہوئے  کئی قسم کے گولہ بارود کو نشانہ بنایا۔، جس میں بحری ہوابازی کی طرف سے فراہم کردہ ٹارگٹ ڈیٹا کو نشانہ بنایا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...