ایران :عراقی تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت

ایران :عراقی تیل بردار جہازوں کو  آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت

تہران(اے ایف پی)ایران نے عراق کی مسلسل درخواستوں کے بعد بعض عراقی تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران متعدد عراقی آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے کی اجازت دی گئی۔ ایران نے 28 فروری کو مشرق وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے بعد آبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کرتے ہوئے جہازوں کیلئے اجازت نامہ اور ٹرانزٹ فیس لازمی قرار دی تھی۔ عراقی حکام مزید ٹینکرز کیلئے اجازت طلب کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...