خصوصی لباس تیار

خصوصی لباس تیار

روم(اے ایف پی) اٹلی کے معروف درزی فلیپو سورچینی نے کیتھو لک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم کیلئے خصوصی مذہبی لباس تیار کرلیا۔

51 سالہ سورچینی گزشتہ 25 برس سے مذہبی ملبوسات تیار کر رہے ہیں ،وہ پوپ بینیڈکٹ شانزدہم، پوپ فرانسس اور اب پوپ لیو چہاردہم کیلئے بھی لباس تیار کرچکے ہیں۔ فلیپو سورچینی کا کہنا ہے کہ پوپ کا لباس تیار کرنا کسی پادری کا لباس بنانے جیسا ہے ، جس میں مذہبی وقار اور روایات کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...