ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام بدل کر ٹرمپ سٹریٹ رکھنے کی تجویز دیدی
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کرکے ٹرمپ سٹریٹ رکھنے کی تجویز دے دی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ اب یہ آبی گزرگاہ امریکا کے کنٹرول میں ہے۔۔۔
، اس لیے اس کا نام تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین آبی گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے اور عالمی تیل کا تقریباً پانچواں حصہ یہاں سے گزرتا ہے ۔ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں اس علاقے پر امریکی خودمختاری کا دعویٰ بھی کیا تھا۔ ایران نے جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کو عملاً بند کر رکھا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments