چین:سابق گورنر کو 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رشوت لینے پر سزائے موت

چین:سابق گورنر کو 2 کروڑ 20  لاکھ ڈالر رشوت لینے پر سزائے موت

بیجنگ(اے ایف پی)چین کے صوبہ شانشی کے سابق گورنر جن شیانگ جون کو 2کروڑ20لاکھ ڈالر رشوت لینے کے جرم میں دو سالہ مہلت کے ساتھ سزائے موت سنادی گئی۔۔۔

 عدالت کے مطابق 62 سالہ جن نے 2004 سے 2025 تک مختلف سرکاری عہدوں پر رہتے ہوئے ٹھیکوں کے عوض رشوت وصول کی۔ عدالت نے جرم کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک اور شہریوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ عدالت کے مطابق ملزم نے جرم کا اعتراف کیا، جس کے باعث فوری سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...