ٹرمپ کا کینیڈا پر تجارتی وار، متعدد اشیا پر 50 فیصد اضافی ٹیرف عائد

ٹرمپ کا کینیڈا پر تجارتی وار، متعدد اشیا پر 50 فیصد اضافی ٹیرف عائد

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ مزید بڑھاتے ہوئے متعدد کینیڈین مصنوعات کی درآمد پر پابندی اور بعض اشیا پر اضافی محصولات عائد کردئیے ۔

صدارتی حکم کے مطابق گدوں، موٹر بوٹس اور گالف کارٹس سمیت مختلف کینیڈین مصنوعات پر 15 ستمبر سے 50 فیصد اضافی ٹیرف نافذ ہوگا۔ مختلف اقسام کی الکحل اور بعض ڈیری مصنوعات کی درآمد پر پابندی 29 ستمبر سے موثر ہوگی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...