الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دئیے

الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے  ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر دئیے

الجزائر(اے ایف پی)الجزائر نے برسوں سے جاری کشیدگی کے بعد متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔

الجزائر کی وزارت خارجہ نے امارات پر قومی اور علاقائی معاملات میں مداخلت اور اشتعال انگیز اقدامات کا الزام عائد کیا ہے ، اماراتی سفیر کو ملک چھوڑنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے ۔ الجزائر کی وزارت دفاع نے متحدہ عرب امارات میں رجسٹرڈ تمام سول اور فوجی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود بھی بند کرنے کا اعلان کردیاتاہم الجزائر کے ہوائی اڈے کیلئے آنے اور جانے والی اماراتی کمرشل پروازیں رواں سال کے اختتام تک جاری رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...