مشرق وسطیٰ جنگ، یورپی مرکزی بینک نے رواں سال دوسری بار شرح سود بڑھا دی
برلن(اے ایف پی)یورپی مرکزی بینک نے مشرق وسطیٰ میں دوبارہ شروع ہونے والی لڑائی اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث رواں سال دوسری بار شرح سود میں اضافہ کردیا۔
یورو زون کے 21 ممالک کے مرکزی بینک نے بنیادی شرح سود صفر اعشاریہ25 فیصد بڑھا کر اڑھائی فیصد کردی، جو گزشتہ سال مارچ کے بعد بلند ترین سطح ہے ۔ یورپی مرکزی بینک کے مطابق ایران تنازع مہنگائی میں اضافہ کر رہا ہے ، جبکہ عالمی تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرچکی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments