چینی اداروں نے ایران کو اردن میں امریکی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر دیں:امریکی اخبار
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق چینی اداروں نے اردن میں امریکی فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر ایران کو فراہم کیں۔۔۔
جہاں میزائل حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے ۔ تصاویر حملے سے قبل اور بعد میں فراہم کی گئیں۔ امریکی حکام نے چینی اداروں کے نام ظاہر نہیں کیے اور نہ ہی بیجنگ کو براہ راست ذمہ دار قرار دیا۔ تاہم امریکی حکام نے معاملہ چینی حکام کے سامنے اٹھایا ہے ۔ 17 جولائی کو ایران نے اردن کے موفق سلطی ایئربیس پر میزائل حملے کیے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments