اسرائیلی پالیسیاں شام میں مثبت پیشرفت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ:ترکیہ

اسرائیلی پالیسیاں شام میں  مثبت پیشرفت کی راہ میں  سب سے بڑی رکاوٹ:ترکیہ

دمشق(اے ایف پی) ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے اسرائیل پر شام میں بار بار حملے کرکے ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کا الزام عائد کردیا۔

دمشق کے دورے کے دوران فیدان نے کہا کہ اسرائیل کی پالیسیاں شام میں مثبت پیشرفت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ  ہیں،شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اسرائیلی حملوں کو شام کی تعمیر کے عمل کو نقصان پہنچانے کی کوشش قرار دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...