روس کیساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے تیار

 روس کیساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے تیار

کیف(اے ایف پی) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کیساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے تیار ہیں۔۔۔۔

زیلنسکی نے کہا کہ امریکا کی جانب سے اہم تنصیبات پر باہمی حملے روکنے کی تجویز کشیدگی میں کمی کی جانب پہلا قدم ہوسکتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر روس جنگ ختم کرنے کیلئے طویل مدتی اور سنجیدہ آمادگی ظاہر کرتا ہے تو یوکرین بھی اپنی جانب سے کشیدگی کم کرنے کے اقدامات کرے گا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...