امریکا اور چین نے تجارتی معاہدے میں دو ماہ کی توسیع کردی

امریکا اور چین نے تجارتی  معاہدے میں دو ماہ کی توسیع کردی

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا اور چین نے تجارتی جنگ بندی میں مزید دو ماہ کی توسیع پر اتفاق کرلیا۔

 امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے چینی نائب وزیراعظم ہی لی فینگ سے مذاکرات کے بعد بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی کشیدگی کم کرنے کا معاہدہ، جو 10 نومبر کو ختم ہونا تھا، اب 10 جنوری تک برقرار رہے گا۔ بیسنٹ کے مطابق واشنگٹن اور بیجنگ نے دونوں بڑی معیشتوں کے درمیان جاری اقتصادی مفاہمت کو مزید دو ماہ کیلئے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...