جائیداد کا تنازع،نوجوان کی فائرنگ، دادی،پھوپھی زخمی

جائیداد کا تنازع،نوجوان کی فائرنگ، دادی،پھوپھی زخمی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) جائیداد کے تنازع پر نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی دادی اور پھوپھی کو شدید زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن گلی نمبر 8 کے رہائشی اکرم کا جائیداد کی تقسیم کے معاملے پر اپنے بیٹے اور پوتے سے تنازع چل رہا تھا۔ گزشتہ روز جائیداد میں حصہ مانگنے پر گھر میں دوبارہ جھگڑا ہوا تو پوتے نعمان نے طیش میں آکر مبینہ طور پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس کی دادی بلقیس اختر اور 39 سالہ پھوپھی اسما بی بی شدید زخمی ہوگئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...