2 منشیات فروشوں کو حراست میں لیکر 10کلو چرس برآمد کر لی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو حراست میں لیکر 10 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔
تھانہ رضا آباد پولیس نے ملزم اکرم سے ساڑھے آٹھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ جبکہ ملزم عقیل سے دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments