ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا

ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک  کرنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...