سپین:لئیڈا میں عوامی مقامات پر پورا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی
بارسلونا(اے ایف پی)سپین کے شہر لئیڈا نے گزشتہ روز زیادہ تر عوامی مقامات پر پورا چہرہ ڈھانپنے والے لباس پر پابندی کی منظوری دیدی۔
یہ سپین میں مسلم خواتین کے برقعے اور نقاب کو ہدف بنانے والا ایک انوکھااقدام ہے ۔فرانس، پرتگال اور بیلجیم جیسے یورپی ہمسایہ ممالک کے برعکس سپین میں قومی سطح پر ایسا کوئی قانون موجود نہیں جو ان لباسوں کے استعمال پر پابندی عائد کرتا ہو یا اسے محدود کرتا ہو۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments