امریکی ایوان نمائندگان کے سابق سپیکر ڈینس ہیسٹرٹ 84 سال کی عمر میں چل بسے

امریکی ایوان نمائندگان کے  سابق سپیکر ڈینس ہیسٹرٹ  84 سال کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی ایوان نمائندگان کے سابق سپیکر ڈینس ہیسٹرٹ 84 سال کی عمر میں چل بسے۔ ہیسٹرٹ ہفتے کی شب اپنے گھر میں ہاسپس کیئر کے دوران چل بسے۔

 وہ 1999 سے 2007 تک آٹھ برس ایوان کے سپیکر رہے اور امریکی صدارت کے جانشینی نظام میں دوسرے نمبر پر تھے۔ سیاسی کیریئر ختم ہونے کے برسوں بعد ان پر نوعمر لڑکوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...