بھارت امریکا تجارتی مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

بھارت امریکا تجارتی  مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کیلئے جاری مذاکرات میں پیش رفت رکنے کا انکشاف ہوا ہے۔

 بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ کئی ماہ سے جاری بات چیت ڈیڈ لاک کا شکار ہے اور دونوں ممالک کیلئے مزید رعایت دینا مشکل ہوتا جارہا ہے ،فروری میں دونوں ممالک نے ابتدائی مفاہمت کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت امریکا نے بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 18 فیصد تک کم کرنے جبکہ بھارت نے صنعتی اور زرعی مصنوعات پر مختلف ڈیوٹیز کم کرنے پر اتفاق کیا تھا،تاہم بعد میں مذاکرات میں مشکلات پیدا ہوگئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...