19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا فراڈ، سابق سی آئی اے افسر نے جرم قبول کرلیا

19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا فراڈ، سابق  سی آئی اے افسر نے جرم قبول کرلیا

واشنگٹن (اے ایف پی)سابق سینئر سی آئی اے افسر ڈیوڈ رش نے سرکاری فنڈز میں فراڈ کے الزام میں جرم قبول کرلیا۔

 امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 49 سالہ رش کو مئی میں ورجینیا میں واقع گھر سے 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی سینکڑوں سونے کی اینٹیں برآمد ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق رش نے سی آئی اے میں ملازمت کے دوران جعلی خفیہ پروگرام بنا کر حکومت سے 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر حاصل کیے اور رقم سے سونا، رولیکس گھڑیاں، زیورات، گاڑیاں اور فلوریڈا میں مہنگی جائیدادیں خریدیں۔ انہیں 28 جنوری کو سزا سنائی جائے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...