یورپی یونین کے آئندہ بجٹ میں 141 ارب یورو کٹوتی کی تجویز

یورپی یونین کے آئندہ بجٹ میں  141 ارب یورو کٹوتی کی تجویز

برسلز(اے ایف پی)آئرلینڈ نے یورپی یونین کے 2028 سے 2034 تک کے مجوزہ بجٹ میں 141 ارب یورو کی کٹوتی تجویز پیش کر دی ، مجوزہ کٹوتی کے باوجود بجٹ گزشتہ 1کھرب20ارب یورو کے بجٹ سے زیادہ ہوگا۔

 جرمنی، آسٹریا، ڈنمارک، فن لینڈ، نیدرلینڈز اور سویڈن مزید کٹوتیوں کے حامی ہیں جبکہ فرانس یورپ کو درپیش بڑھتے چیلنجز کیلئے مناسب فنڈز برقرار رکھنے پر زور دے رہا ہے ۔سویڈن نے نئی تجویز کو ناکافی قرار دیا، یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے کٹوتیوں کو حد سے زیادہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...