پیرو میں ہٹلر مسولینی نامی کاروباری شخصیت میئر منتخب
لیما (اے ایف پی)جنوبی امریکی ملک پیرو میں ہٹلر مسولینی سیمیون فلوریس نامی کاروباری شخصیت دورافتادہ ضلعے کے میئر منتخب ہوگئے۔
ان کے نام کے دو حصے یورپ کے بدنام زمانہ آمروں ایڈولف ہٹلر اور بینیٹو مسولینی کے ناموں سے ملتے ہیں ،فلوریس نے وسطی پیرو کے علاقے ہوانوکو میں واقع ضلع کیروپالکا کے میئر کا انتخاب جیتا۔ نو منتخب میئر یکم جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments