اسرائیل :سکول ٹرپ کے دوران دھماکا، بچہ ہلاک، 19 زخمی
یروشلم(اے ایف پی)اسرائیل کے شمالی علاقے میں لبنان کی سرحد کے قریب سکول کے مطالعاتی دورے کے دوران دھماکے میں ایک بچہ ہلاک اور تقریباً 19 افراد زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کے شمالی علاقے میں لبنان کی سرحد کے قریب سکول کے مطالعاتی دورے کے دوران دھماکے میں ایک بچہ ہلاک اور تقریباً 19 افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ وزیر دفاع کے مطابق دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments