آپریشن کیلئے آج ہسپتال داخل ہونگے

آپریشن کیلئے آج ہسپتال داخل ہونگے

ویٹیکن سٹی(اے ایف پی)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو آج منگل کی صبح پھیپھڑے سے رسولی نکالنے کے آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل ہوں گے۔

ویٹیکن کے ترجمان میٹیو برونی نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے حالیہ طبی معائنے کے دوران 71 سالہ پوپ کے پھیپھڑے میں بافتوں کی چھوٹی رسولی کی ابتدائی مرحلے میں نشاندہی کی تھی۔ سرجری روم کے جیمیلی ہسپتال میں متوقع ہے ، جہاں پوپ کیلئے خصوصی انتظامات موجود ہیں۔صحت یابی میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...