مکہ مکرمہ کی مسجد میں مبینہ فحش فعل، بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت

مکہ مکرمہ کی مسجد میں مبینہ فحش فعل، بنگلہ  دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں مبینہ فحش فعل کے الزام میں گرفتار بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سزا پانے والوں کی شناخت نذر الاسلام عبدالبصیر اور سیتی اختر کے نام سے ہوئی ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ دونوں  کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں الزامات ثابت ہونے پر تعزیری سزائے موت سنائی گئی۔ اعلیٰ عدالت نے اپیل مسترد کرتے ہوئے فیصلہ برقرار رکھا، جس کے بعد شاہی حکم پر 14 اکتوبر کو سزا پر عمل درآمد کیا گیا۔ حکام نے واقعے کی نوعیت اور مقدمے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...