صبا فیصل کو ان کے خیالات کے باعث ٹرول نہیں کرنا چاہیے :یاسر حسین
کراچی (این این آئی)اداکار، پروڈیوسر اور میزبان یاسر حسین نے کہا ہے کہ سینئر اداکارہ صبا فیصل پاکستان کی سب سے بڑی سٹار ہیں۔۔
، انہیں ان کے خیالات کے باعث ٹرول نہیں کرنا چاہیے ۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے یاسر حسین نے کہا کہ صبا فیصل ناصرف بے حد خوب صورت ہیں بلکہ ان کی سکرین پر موجودگی بھی متاثر کن ہے ۔ہدایت کار نے کہا ہے کہ صبا فیصل کو ان کے خیالات کی وجہ سے اس قدر تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے ، وہ ہمارے پاس موجود بہترین فنکارانہ صلاحیتوں میں سے ایک ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments