سبینہ فاروق نے ہونٹوں کی سرجری سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی

سبینہ فاروق نے ہونٹوں کی سرجری  سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی

کراچی (این این آئی)اداکارہ سبینہ فاروق نے ہونٹوں کی سرجری سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کی تردید کر دی۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے سوئیوں سے۔۔۔

 خوف آتا ہے ، اسی لیے میں اس طرح کے کاسمیٹک پروسیجرز سے دور رہتی ہوں۔سبینہ فاروق نے انسٹاگرام پر واضح کیا ہے کہ میں نے لِپ فلر ٹریٹمنٹ نہیں کروایا، مجھے سوئیوں سے اس قدر خوف آتا ہے کہ بیماری یا انفیکشن کی صورت میں انجکشن لگوانا بھی میرے لئے مشکل ہوتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...