شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی کے بعد پہلی مشترکہ عوامی مصروفیت،فلاحی اداروں کا دورہ

شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ  واپسی کے بعد پہلی مشترکہ عوامی  مصروفیت،فلاحی اداروں کا دورہ

ناٹنگھم (اے ایف پی)برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے برطانیہ واپسی کے بعد جمعرات کو پہلی بار مشترکہ عوامی سرگرمی میں حصہ لیا۔

انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم پہنچنے پر شہریوں نے جوڑے کا خیرمقدم کیا، دونوں نے لوگوں سے ملاقات کی، تصاویر بنوائیں اور پھول وصول کیے ۔ جوڑ ے نے نوجوانوں اور مقامی برادریوں کی معاونت کرنے والے تین فلاحی اداروں کا دورہ بھی کیا ۔ ہیری اور میگھن نے 2020 میں شاہی ذمہ داریاں چھوڑ دی تھیں اور کیلیفورنیا منتقل ہوگئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...