سویڈن :خفیہ دستاویزات غیر محفوظ چھوڑنے پرسابق مشیر قومی سلامتی کو جرمانہ

سویڈن :خفیہ دستاویزات  غیر محفوظ چھوڑنے پرسابق  مشیر قومی سلامتی کو جرمانہ

اسٹاک ہوم(اے ایف پی)سویڈن کی اپیل کورٹ نے سابق مشیر قومی سلامتی ہینرک لینڈرہولم کو ہوٹل میں خفیہ دستاویزات غیر محفوظ چھوڑنے پر سنگین غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 52 ہزار سویڈش کرونا جرمانہ کردیا۔

عدالت نے ماتحت عدالت کا بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ دستاویزات مارچ 2023 میں اسٹاک ہوم کے ایک ہوٹل کے کمرے میں لاکر کے اندر غیر محفوظ رہ گئی تھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...