ٹرمپ کی نیتن یاہو کو شاندار انتخابی کامیابی ملنے کی پیشگوئی
یروشلم(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے 27 اکتوبر کو ہونے والے اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو شاندار کامیابی ملنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے ایران کے خلاف دوبارہ مشترکہ کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے ٹرمپ کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی ویڈیو جاری کی۔ جس میں ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا کہ مجھے توقع ہے کہ آپ انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments