چین کی برآمدی پابندیوں کے بعد ٹنگسٹن قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
پیرس (اے ایف پی)چین کی جانب سے ٹنگسٹن کی برآمدات پر پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد اس دھات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ٹنگسٹن دفاعی صنعت میں اہم خام مال کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
چین کی جانب سے ٹنگسٹن کی برآمدات پر پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد اس دھات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ٹنگسٹن دفاعی صنعت میں اہم خام مال کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments