جرمنی: ہٹلر کی پہاڑی رہائش گاہ ‘ایگلز نیسٹ’ میں آتشزدگی، مشتبہ شخص گرفتار

جرمنی: ہٹلر کی پہاڑی  رہائش گاہ ‘ایگلز نیسٹ’ میں  آتشزدگی، مشتبہ شخص گرفتار

برلن (اے ایف پی)جرمن پولیس نے ہفتے کے روز بتایا کہ ریاست باویریا میں ایڈولف ہٹلر کی پہاڑی رہائش گاہ ‘ایگلز نیسٹ’ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

یہ مقام کبھی نازی رہنما ہٹلر کی انتہائی محفوظ دیہی رہائش گاہ کا حصہ تھا، جہاں وہ اپنی ساتھی ایوا براؤن کے ساتھ وقت گزارتا تھا۔ ہٹلر نے اپنی کتاب ‘مائن کامف’ کا کچھ حصہ بھی یہیں تحریر کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...