مائیکروسافٹ: 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ ملازمت چھوڑنے کی پیشکش
سان فرانسسکو(اے ایف پی)ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ طور پر ملازمت چھوڑنے کی پیشکش کی ہے، جو کمپنی کی مجموعی افرادی قوت کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ ہے۔
کمپنی یہ اقدام اخراجات کم کرنے کیلئے کر رہی ہے ، تاہم ڈیٹا سینٹرز، سیلز اور مارکیٹنگ سمیت بعض شعبوں کے ملازمین اس پروگرام میں شامل نہیں ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments