عدالت کا ٹرمپ کے گالف منصوبے کیلئے مزید درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم
واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی وفاقی عدالت نے صدر ٹرمپ کے گالف منصوبے کے تحت دارالحکومت واشنگٹن کے ایسٹ پوٹومیک گالف کورس میں مزید درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم دے دیا۔۔۔
جج اینا رئیس کے مطابق منصوبے کے لیے 500 سے زائد صحت مند درخت کاٹے جا چکے ۔ ٹرمپ نے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گالف کورس کی تزئین و آرائش مقررہ شیڈول کے مطابق 15 نومبر سے شروع ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments