ٹرمپ کا پیوٹن اور زیلنسکی کی ملاقات جلد کرانے کا اعلان
واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن اور ان کے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی کے درمیان ملاقات بہت جلد طے کر لی جائے گی۔
ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ملاقات کے ذریعے اہم پیش رفت ممکن ہے ۔ یوکرینی صدر کے مطابق امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان سہ فریقی اجلاس نومبر میں متوقع ہے ، جس کا مقصد تعطل کا شکار امن مذاکرات بحال کرنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments