اوپیک پلس کا دسمبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

اوپیک پلس کا دسمبر میں تیل کی  پیداوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

ریاض(رائٹرز)اوپیک پلس نے دسمبر کے لیے تیل کی پیداوار کے موجودہ اہداف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، تاہم 2027 کے لیے پیداواری پالیسی سے متعلق اہم فیصلے جلد متوقع ہیں۔

تنظیم کے اس فیصلے سے عالمی منڈی میں تیل کی رسد کی موجودہ سطح برقرار رہے گی۔ 2027 کے لیے پیداوار میں اضافے یا کمی سے متعلق حکمت عملی طے کرنا اوپیک پلس کے لیے ایک اہم چیلنج ہوگا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...