بائننس نے چوری شدہ اثاثوں کا 95 فیصد حصہ پورا کردیا رقم نکلوانے کی سہولت بحال
واشنگٹن(رائٹرز) آن لائن کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس نے چوری ہونے والی 6 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کی رقم کا 95 فیصد حصہ پورا کرنے کے بعد بٹ کوائن اور ایتھر کی رقم نکلوانے کی سہولت بحال کردی۔
کمپنی کے اس اقدام سے صارفین کو دوبارہ اپنی ڈیجیٹل کرنسی منتقل کرنے کی اجازت مل گئی ہے ۔ چوری کے واقعے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث دونوں کرپٹو کرنسیوں کی رقم نکلوانے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments