آرامکو نے اے آئی کمپنی ہیومین میں 49 فیصد حصص حاصل کرلیے

 آرامکو نے اے آئی کمپنی ہیومین  میں 49 فیصد حصص حاصل کرلیے

ریاض(رائٹرز)سعودی عرب کی قومی تیل کمپنی آرامکو نے مصنوعی ذہانت کی کمپنی ’’ہیومین‘‘ میں 49 فیصد حصص حاصل کر لیے ۔

مشترکہ اعلامیے کے مطابق سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے پاس کمپنی کے 51 فیصد حصص برقرار رہیں گے ۔ معاہدے کے تحت آرامکو 2026 کے دوران ہیومین میں 9اعشاریہ9 ارب سعودی ریال نقد سرمایہ کاری کرے گی، جبکہ اے آئی، کمپیوٹنگ اور ڈیجیٹل اثاثے بھی فراہم کیے جائیں گے ۔ اس اقدام کا مقصد ہیومین کی استعداد بڑھانا اور عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کی بڑھتی طلب پوری کرنا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...