لندن:فلسطین ایکشن کی حمایت میں احتجاج،325 افراد گرفتار

لندن:فلسطین ایکشن کی حمایت  میں احتجاج،325 افراد گرفتار

لندن(اے ایف پی)لندن میں فلسطین ایکشن کی حمایت میں احتجاج کرنے پر پولیس نے 325 افراد کو گرفتار کرلیا۔

مظاہرین نے ہفتے کو امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا،سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں بھی احتجاج ہوا، تاہم وہاں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ برطانوی سپریم کورٹ بدھ سے تنظیم پر پابندی کے خلاف اپیل کی سماعت کرے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...