سربیا :اختیارات کا ناجائز استعمال پولیس کے 2 اعلیٰ افسر گرفتار

سربیا :اختیارات کا ناجائز استعمال پولیس کے 2 اعلیٰ افسر گرفتار

بلغراد(اے ایف پی)سربیا میں پولیس کے شعبہ جرائم کے سربراہ مارکو کرچک اور منظم جرائم کے خلاف کارروائی کرنے والے پولیس کمانڈر بوشکو سیکولووچ کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس افسروں کی گرفتاری ایسے وقت میں ہوئی ہے جب طلبا کی تحریک نے حالیہ انتخابات میں کامیابی کے بعد پولیس اور انٹیلی جنس اداروں میں اصلاحات کا مطالبہ کیا تھا۔ طلبا رہنماؤں نے مارکو کرچک کو عہدے سے ہٹانے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...