امریکی مڈٹرم انتخابات، کنساس میں 94 سال بعد ڈیموکریٹ پارٹی سے سینیٹر منتخب

امریکی مڈٹرم انتخابات، کنساس میں 94 سال بعد ڈیموکریٹ پارٹی سے سینیٹر منتخب

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست کنساس میں 94 سال بعد ڈیموکریٹ پارٹی سے سینیٹر کو منتخب کر لیا گیا ، ایڈم ہیملٹن نے راجر مارشل کو شکست دے دی۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹ ایڈم ہیملٹن نے صدر ٹرمپ کے حمایت یافتہ ریپبلکن امیدوار راجر مارشل کو ہرا دیا۔کامیابی کے بعد خطاب میں ایڈم ہیملٹن نے کہا کہ کنساس کے عوام، خواہ وہ ریپبلکن، ڈیموکریٹ یا آزاد حیثیت رکھنے والے ووٹرز ہوں، سب ہی یہ پیغام دے رہے ہیں کہ واشنگٹن میں جو کچھ ہو رہا ہے ، وہ قابلِ قبول نہیں۔کنساس میں ایڈم ہیملٹن کی کامیابی کو ڈیموکریٹس کے لیے غیر معمولی سیاسی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...