کینیا میں کرپشن سے سالانہ 2ارب 80کروڑ ڈالر نقصان ہو رہا :عالمی بینک

کینیا میں کرپشن سے  سالانہ 2ارب 80کروڑ ڈالر  نقصان ہو رہا :عالمی بینک

نیروبی(اے ایف پی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ کینیا میں کرپشن کے باعث قومی معیشت کو سالانہ 2 ارب80کروڑ ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ، جس سے سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی متاثر ہو رہی ہے ۔

 بدھ کو جاری رپورٹ کے مطابق سرکاری اداروں میں بدانتظامی، ٹیکس چوری، رشوت اور غیر موثر اخراجات کے باعث ملکی بجٹ خسارے میں سالانہ 370 ارب شلنگ کا اضافہ ہو رہا ہے ، جو مجموعی قومی پیداوار کا 2 فیصد ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...