شمالی کوریا کے متعدد میزائل تجربات
سیئول (اے ایف پی)شمالی کوریا نے بدھ کو اپنے مشرقی ساحل کی جانب متعدد میزائل داغ دئیے ۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے مطابق میزائل شمالی کوریا کے علاقے سونڈوک سے بحیرہ جاپان کی جانب فائر کیے گئے ، حالیہ دنوں میں پیانگ یانگ نے کروز میزائلوں، کلسٹر بموں اور دیگر جدید ہتھیاروں کے تجربات بھی کیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments