امریکا میں روسی سفیر الیگزینڈر ڈارچیف 66 سال کی عمر میں اچانک چل بسے
ماسکو(اے ایف پی)امریکا میں روس کے سفیر الیگزینڈر ڈارچیف 66 سال کی عمر میں اچانک چل بسے ۔
روسی وزارت خارجہ نے بدھ کو ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں ممتاز سفارت کار، تجربہ کار رہنما اور خوش اخلاق ساتھی قرار دیا۔ ڈارچیف کو مارچ 2025 میں امریکا میں روس کا سفیر مقرر کیا گیا تھا اور وہ تقریباً ڈیڑھ سال سے اس عہدے پر فائز رہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments