مقبوضہ کشمیر :بھارتی فورسز کی فائرنگ ،معروف آزادی پسند کارکن لطیف بٹ شہید

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فورسز کی  فائرنگ ،معروف آزادی پسند  کارکن لطیف بٹ شہید

سرینگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے معروف آزادی پسند کارکن محمد لطیف بٹ کو شہید کر دیا۔

کارروائی کے دوران لطیف بٹ ایک مسجد کے اندر محصور ہو گئے تھے ۔ بھارتی فورسز نے ویڈیو کال کے ذریعے ان سے رابطہ کیا بھارتی فوج، پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کے سپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں نے کولگام کے علاقے زنگل پورہ میں ایک مسجد کے قریب فائرنگ کرکے لطیف کو شہید کر دیا۔  اور انہیں ہتھیار ڈالنے کی پیشکش کی، تاہم انہوں نے جواب میں کہا اﷲ میرے لیے کافی ہے ۔ بعد ازاں قابض فورسز نے انہیں شہید کر دیا۔ کولگام میں گزشتہ چند روز کے دوران یہ دوسری شہادت ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...