روزمرہ اشیا میں ہارمون متاثر کرنے والے کیمیکلز صحت اور ماحول کیلئے خطرہ: ڈبلیو ایچ او

روزمرہ اشیا میں ہارمون متاثر  کرنے والے کیمیکلز صحت اور  ماحول کیلئے خطرہ: ڈبلیو ایچ او

بنکاک(اے ایف پی)اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیا میں موجود کیمیکلز انسانی صحت اور ماحول کیلئے بڑھتا ہوا عالمی خطرہ ہیں، جن سے سالانہ ایک کھرب ڈالر سے زائد کے نقصانات ہو رہے ہیں۔

 نئی تحقیق پر مبنی رپورٹ کے مطابق ہارمونز کے نظام میں مداخلت کرنے والے یہ کیمیکلز کھلونوں، میک اپ، تعمیراتی سامان اور ملبوسات سمیت متعدد اشیا میں پائے جاتے ہیں۔تحقیق میں ان کا تعلق اعصابی امراض، تولیدی مسائل، سپرم کی کمی، ذیابیطس اور دمے سے جوڑا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...