جرمنی: بجلی ٹیکس میں کمی

جرمنی: بجلی ٹیکس میں کمی

فرینکفرٹ(اے ایف پی)جرمنی نے توانائی بحران سے متاثرہ شہریوں اور کاروباری اداروں کو ریلیف دینے کیلئے بجلی پر ٹیکس کم کرنے اور ایندھن کی قیمتوں پر عارضی حد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

چانسلر فریڈرک مرز کی جماعت اور اتحادیوں کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد اقدامات پر اتفاق ہوا۔ حکومتی بیان کے مطابق بجلی ٹیکس میں کمی آئندہ سال جنوری سے دسمبر تک نافذ رہے گی، جس سے گھریلو صارفین کو فی یونٹ تقریباً 2 یورو سینٹ کی بچت ہوگی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...