کوپ: 31نئے ماحولیاتی معاہدے کے مسودے سے فوسل ایندھن کا ذکر خارج
انطالیہ(اے ایف پی)موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 کے شریک میزبان آسٹریلیا نے نئے عالمی ماحولیاتی معاہدے کا مسودہ پیش کر دیا۔
جس میں موسمیاتی تبدیلی کی بنیادی وجہ بننے والے فوسل ایندھن کا ذکر شامل نہیں، جس پر ماحولیاتی تنظیموں نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ ترکیہ میں جاری کانفرنس میں شریک200 ممالک کو جمعہ تک حتمی معاہدے پر اتفاق کرنا ہے ۔ آسٹریلوی وزیر موسمیات کرس بوون نے کہا کہ تمام فریقوں سے مشاورت جاری رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments