نوجوان پر فائرنگ ، کانسٹیبل گرفتار
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )پولیس کانسٹیبل کی جانب سے شہری پر فائرنگ کا معاملہ، ڈی پی او فیصل شہزاد نے نوٹس لے لیا،کانسٹیبل نے تھانہ شاہین کے علاقہ میں سابقہ رنجش پر نوجوان سے تلخ کلامی پر فائرنگ کی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کانسٹیبل کی جانب سے شہری پر فائرنگ کا معاملہ، ڈی پی او فیصل شہزاد نے نوٹس لے لیا،کانسٹیبل نے تھانہ شاہین کے علاقہ میں سابقہ رنجش پر نوجوان سے تلخ کلامی پر فائرنگ کی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments